میپکو لائن مین کو تنزلی کی سزا

June 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو لائن مین کے سکیل میں تنزلی کی سزا،رورل سب ڈویژن لودہراں میں تعینات لائن مین گریڈ IIعمران خان کی سیکنڈسب ڈویژ ن تعیناتی کے دوران بلوں کی رقم محکمہ کے خزانے میں جمع نہ کروانے پر ایک سال کے لئے اسسٹنٹ لائن مین کے عہدے پر تنزلی کردی ہے۔