گلشن معمار، ایک شخص کی گولی لگی لاش ملی

June 27, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمارتھانے کی حدود کریم گارڈن کے قریب سے 32 سالہ عبدالغفار کی گولی لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق وجہ موت فوری معلوم نہیں ہو سکی۔