تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 3 نوجوان زخمی

June 27, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے روڈمشرف موڑکے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 3نوجوان 18سالہ اسماعیل،16 سالہ نادر اور 20 سالہ امجد زخمی ہوگئے۔