بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

June 27, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر4 بجے ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث مکمل کی جائے گی ۔