گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب کوئٹہ کے پرنسپل کا اعلامیہ

June 27, 2022

کوئٹہ(پ ر)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب کوئٹہ کے پرنسپل کے جاری کردہ اعلامیہ میں ایف اے /ایف ایس سی کےان تمام طلباء جنہوں نے فرسٹ ائیرکا امتحان دیدیاہے ان سے کہاگیا ہے کہ سیکنڈائیر کی کلاسز کا آغاز ہوچکاہےوہ اپنی حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کا نام خار ج کردیاجائےگا۔