اب یہاں … ……

June 28, 2022

اِس دھماچوکڑی پہ حیرت کیوں

کیا یہ کوئی عجیب قصّہ ہے

اب یہاں اشتعال، ہنگامہ

انتخابی عمل کا حصّہ ہے