محکمہ پولیس میں تبادلے

June 28, 2022

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس عبدالخاق شیخ نے ڈی ایس پی سریاب محمد یوسف سمیجو کو ڈی ایس پی سی آئی اے ان کے پیش رو ڈی ایس پی قادر علی کو ایس ڈی آئی او قائد آباد جبکہ شبیر احمد محمد شہید کو قائم مقام ڈی ایس پی ایس ڈی پی او سریاب تعینات کر دیا۔