کویت نے فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا

June 28, 2022

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ایک منظر

کویت نے تاحکم ثانی فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزارت داخلہ نے کیا ہے، جس کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ نئےضوابط کی تیاریوں کے لیےکیا گیا ہے۔