جنوبی پنجاب میں آپریشن60 بجلی چور پکڑے گئے

June 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں60 صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو76ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 16لاکھ 21ہزارروپے جرمانہ کیا گیا ، ملتان سرکل میں 7 بجلی چوروں کو169300روپے جرمانہ کیاگیا۔