ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کیلئے راضی ہوگیا

June 29, 2022

کراچی(نیوزڈیسک)ترکی سوئیڈن اورفن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کیلئے راضی ہوگیا،ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت سے پیچھے ہٹ گیا ہےا ،جس کے بعدان دونوں ممالک کی نیٹو کا رکن بننے کی رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیںغیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ کے صدر سائولی نینستو نے کہا کہ ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت حاصل کرنے میں حمایت کیلئے تیار ہے،یہ پیشرفت میڈرڈ میں ہونے والے اتحادیوں کے ایک اجلاس کے موقع پر سامنے آئی ہے۔