ڑواں شہروں میں 7اغواءخاتون بے آبرو‘ بچے سے زیادتی

June 30, 2022

اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار‘ سٹاف رپورٹر) تین بچوں کی ماں سمیت 7کو اغواء ‘ ایک بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ صادق آباد کی حدود میں خلیل نامی شخص نے (ن) کو نوکری کا جھانسہ دیکر بے آبرو کر دیا۔ وارداتیں تھانہ ترنول‘ سہالہ‘ گولڑہ‘ بھارہ کہو کے علاقوں میں ہوئیں۔