لڑکی کی ماں کے ٹوکنے پر ملزم نے ہونے والی ساس ، سسر منگیتر اور سالے کوزخمی کردیا

June 30, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)رخصتی ابھی نہیں ہوئی اس لئے ہمارے گھر نہ آیاکرو،لڑکی کی ماں کے ٹوکنے پر ملزم نے چھری سے وارکرکے ہونے والی ساس ،سسرمنگیتراورسالے کوزخمی کردیا۔تھانہ ائرپورٹ نے مقدمہ درج کر لیا۔