ناصر محمود چشتی کی خوشدامن کا انتقال

June 30, 2022

راولپنڈی (جنگ نیوز) ڈیلی جنگ اینڈ پریس ورکرز یونین سی بی اے کے صدر ناصر محمود چشتی اور پاک آرمی کے پروفیسر سلیم ساجد کی خوشدامن‘ چوہدری مقصود حسین مرحوم کی بیوہ‘ چوہدری مقبول اور چوہدری مسعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔ جنازہ آج مصریال روڈ بالمقابل الیاس کالونی نزد پی آئی اے کالونی سے اٹھایا جائیگا جبکہ نماز جنازہ چوہڑ کے بڑے قبرستان میں بعداز نماز ظہر دن 2بجے ادا کی جائیگی۔