سرکاری کالجز میں نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں جماعت میں عارضی داخلے کی منظوری

July 01, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرکاری کالجز میں نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں جماعت میں عارضی داخلے کی منظوری دے دی گئی ہے، پہلی اگست سے پوری سندھ کے کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔