تشدد کا نشانہ بنانے، بےجا حبس میں رکھنے پر اندراج مقدمہ

July 01, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہری کوزبردستی اٹھاکر تشدد کانشانہ بنانے اوربےجاحبس میں رکھنے والے مسلح ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے پولیس کو درخواست گزار کردی محمد صدام نے پولیس کودرخواست دیتے ہوئے بتایا کہ 26/6کوہمراہ گل محمد صبح اپنے مقدمہ کی پیشی پر ضلع کچہری پہنچاتو ملزمان رضوان سلیم ، سلطان سلیم ، وسیم ، اسد، عمران وغیرہ پکڑ کر رضوان سلیم کی سیٹ پر لے گئے تشددکانشانہ بنایا بےجاحبس میں رکھا۔