سابق فلپائنی صدرکا بیٹا ملک کا صدر بن گیا

July 03, 2022

منیلا (جنگ نیوز) سابق فلپائنی صدرکا بیٹا ملک کا صدر بن گیا۔تفصیلات کے مطابق فرڈیننڈ مارکوس جونیئر نے بطور فلپائنی صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ فلپائن کے سابق آمر مارکوس کے صاحبزادے بھی ہیں اور ہم نام بھی ہیں۔ فرڈیننڈ مارکوس نے گزشتہ ملکی صدارت کا منصب سنبھالا ہے۔ صدر کے طور پر عہدہ صدارت سنبھالا ہے۔ وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔وہ کم از کم پچھے 10برسوں سے اپنے خاندان کی حکومت میں واپسی کے لیے کوشاں تھے۔ فرڈیننڈ مارکوس نے سیکڑوں مقامی لوگوں کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی عمائدین اور بڑی تعداد میں اہل صحافت کے سامنے صدارت کا حلف اٹھایا۔