حاحی عبدالحمید انتقال کرگئے

July 06, 2022

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے نائب امیرسید نفیس لحسینی شاہ کے خادم خاص پیرمیاں محمدرضوان نفیس، میان محمدسعید، میاں محمدنعیم کے والد حاجی میاں عبدالحمید گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ عیدگاہ و جنازگاہ بہاولپورروڈ چوبرجی میں ادا کی گئی بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔