5600این 95ماسک ایم ایس سر گنگارام کے حوالے کر دیئے

July 06, 2022

لاہور( جنرل رپورٹر )ہلال احمر پنجاب نے 5600کے این 95 ماسک میڈیکل سپریٹنڈنٹ سر گنگا رام ہسپتال ڈاکٹر اطہر یوسف کے حوالے کردیے جنہوں نے ان ماسک کو مختلف یونٹس میں تقسیم کرنے کی ہدایات جاری کردیں اس موقع پر ڈاکٹر اطہر یوسف کا کہنا تھا کہ کوروناکے کیسزپھر بڑھ رہے ہیں ۔