لاہورہائیکورٹ میں سی سی پی اوکی آج طلبی

July 06, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے دو بچوں کی حوالگی کیس میں آج سی سی پی او لاہور کو طلب کرلیا ،خاتون بچے برآمد نہ ہونے پر احاطہ عدالت میں روتی رہی، عدالتی حکم کے باوجود ایک سال سے بچے حوالے نہیں کیے ۔