ایم اے اوکالج کے نزدیک سے لاش برآمد

July 06, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ کے علاقے سے35 سا لہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایم اے او کالج کے قریب لاش پڑی تھی ۔ نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہلاکت کاشبہ ہے۔