کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

July 06, 2022

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) اقبال ٹائون کے علاقہ رضا بلاک میں پڑے کے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی ۔ لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا۔