قتل کے 2ملزم بری

July 06, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے ٹھوس ثبوت نہ ملنے پر قتل کے دو ملزمان آفتاب اور راحت کو بری کردیا۔