سیدال خان لونی نے سیکرٹری اطلاعات بلوچستان کاعہدہ سنبھال لیا

July 06, 2022

کوئٹہ(خ ن)صوبائی سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان سیدال خان لونی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔