محکمہ صحت کے ڈیلی ویجز ملازمین میں چیک تقسیم

July 07, 2022

ملتان ( سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی نے ڈیلی ویجز ملازمین میں چیک تقسیم کئے،جس پر ملازمین نے خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی کو دعائیں دیں ،یادر ہے کہ ان ملازمین کو کووڈ کے دوران بھرتی کیا گیا تھا ۔