MPA کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

July 26, 2022

—فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

ایم پی اے کاشف محمود کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔

ڈی نوٹیفائی کیے گئے رکنِ پنجاب اسمبلی کاشف محمود کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ہے۔