عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے مفید اور مثبت بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو

July 30, 2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دورانمفید اور مثبت بات چیت ہوئی۔

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او) کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائن پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کا موقع ملا۔

بلاول بھٹو نے بتایا کہچین کے وزیر خارجہ سمیت وسط ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

واضح رہے کہ ایس سی او وزرائے خارجہ کی دو روزہ سمٹ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں 28 اور 29 جولائی کو ہوئی تھی۔