OREO نئے لمیٹڈ ایڈیشن کو ’’کی‘‘ ڈیزائن کیساتھ منارہا ہے

August 03, 2022

کراچی(جنگ نیوز)OREOایک 110 سال پرانا آئیکن ہے جو پوری دنیا میں زندہ دلی اور یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے جانا جاتا ہے۔پاکستان کی 75؍ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے OREO نے اپنااسپیشل ایڈیشن بسکٹ ڈیزائن متعارف کرایاہے۔