بلوچستان میں کورونا کے مزید پانچ کیس رپورٹ

August 07, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر وسیم بیگ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو 320افراد کےکورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 5افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 35849 ہوگئی ہے۔