ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

August 07, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہفتہ کو سردار محمد صالح بھوتانی ، سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، نوابزادہ گہرام بگٹی ، جام کمال خان ، نواب اسلم رئیسانی ، میر عارف جان محمد حسنی ، یونس عزیز زہری ، سید عزیز اللہ آغا ، عبدالواحد صدیقی اور مکھی شام لعل لاسی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔