حاجی لشکری رئیسانی سے مختلف شخصیات کی تعزیت

August 08, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی والدہ کی وفات پر اتوار کو ارکان بلوچستان اسمبلی میر عمر جمالی ، اختر حسین لانگو ، جسٹس روزی خان بڑیچ ، نوابزادہ ریاض نوشیروانی ، سردار نعمان ملازئی ، حیدر شاہوانی ، بختور خان وزیر ، شاہ فیصل وزیر ، سینئر صحافی ندیم کوثر ، سید شوکت آغا ، جمال ایوب بلیدی ، حمید اللہ رئیسانی ، عبدالشکور مینگل ، ایکسین کیسکو شاہد زہری ، مفتی وزیر رئیسانی ، حاجی فضل الرحمٰن رئیسانی ، فیصل لانگو ، محبوب مندوخیل سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے تعزیت کی۔