نشتر ہسپتال میں کورونا کے 17مریض زیرعلاج

August 11, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے 17 مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے 11مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ 7 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس ابھی موصول نہیں ہوئیں ، ڈاکٹروں کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کی وجہ سے ایک بار پھر مرض میں تیزی آرہی ہے ۔