قریب تر رشتے دار کاحصہ میراث

August 12, 2022

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔ اس کے رشتے داروں میں نانا، بھانجی، پھوپھی اور نواسی موجود ہیں تو اس کامال کس کس کو کس تناسب سے ملے گا؟ آپ شرعی رہنمائی فرمادیں ۔

جواب: نواسی کو ساری میراث ملے گی اور باقی سب رشتےدار محروم رہیں گے۔