فرانسیسی عدالت نے مراکشی امام کی ملک بدری معطل کردی

August 13, 2022

پیرس ( رضا چوہدری ) فرانسیسی عدالت نے مراکشی قدامت پسند امام کی ملک بدری کو معطل کر دیا۔پیرس کی ایک انتظامی عدالت نے فرانس میں پیدا ہونے والے مراکشی امام کے خلاف ملک بدری کا حکم معطل کر دیا ہے جس پر حکومت نے نفرت کو فروغ دینے اور معاشرے کے لیے خطرہ بننے کا الزام لگایا تھا۔