خلفائے ثلاثہ کی شان میں گستاخی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج

August 16, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خلفائے ثلاثہ کی شان میں شدیدگستاخی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ ٹیکسلاکو عاصم نے بتایا کہ میرے چھوٹے بھائی نے اپنے موبائل پر سٹیٹس لگایا ۔ اس پر نوید نے میرے فون نمبر پر کال کر کے خلفاء ثلاثہ کی گستاخی کی ۔