قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا کیا جائے،مجلس احرار اسلام

August 16, 2022

لاہور(خبرنگار)مجلس احرار اسلام کے امیر سید کفیل بخاری نے ایوان احرار نیو مسلم ٹاون میں ماہانہ درس قرآن کریم کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے لاکھوں انسانوں کی قربانی دے کر پاکستان حاصل کیا آزادی کی قدر یہ ہے کہ قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا کیا جائے۔