لاہور (نیوز رپورٹر )پی آئی اے کے ریٹائرڈ کیپٹن میاں نوید اصغرعلی انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ بروز بدھ انکی رہائش 3-H گلبرگ سے صبح 8 بجے اٹھایا جائے گا۔