کمشنر کی پرچم والی جھنڈیوں کو زمین پر گرے ہونے کی صورت میں فوری اٹھانے کی ہدایت

August 16, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے سبز ہلالی پرچم کی حرمت کے حوالے سے شہریوں سے اپیل کی اور محکموں کو ہدایات جاری کر دیں۔انہوں نے کہا ہے کہ قومی پرچم والی جھنڈیوں کو زمین پر گرے ہونے کی صورت میں فوری اٹھائیں۔