اکرام الدین خٹک کا آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

August 17, 2022

پشاور (جنگ نیوز) گڑھی چندن سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاستدان اکرام الدین خٹک نے 2023ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں حصہ ضرور لو ں گا ۔میرے خاندان نے ہمیشہ ملک اور قوم کی خدمت کی ہے اور آگے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔