آئرش کرکٹر کیون اوبرائن ریٹائر ہوگئے

August 18, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئر لینڈ کے آل راونڈر کیون او برائن نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے منگل کو سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے سولہ سال کیریئر کے اختتام کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا خواہاں تھا لیکن گذشتہ ورلڈ کپ کے بعد سے مجھے منتخب نہیں کیا گیا۔ اب میں مستقبل کے حوالے سے دیکھوں گا ۔