فش فارمرز کو معاوضہ دے کر نقصانات کا ازالہ کیاجائے‘ظفرجعفری

September 20, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وسائل کی شدید قلت کے باعث فش فارمرز کو سنگین مسائل کا سامنا ہے جو گزشتہ تین چار سال کے دوران مزید گمبھیر ہوگئے ہیں اور انہیں بھاری نقصان کا سامنا ہے۔

ایکواکلچر فارمرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر علی جعفری اور دیگر عہدیداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ فش فارمرز کوفوری معاوضہ دے کر نقصانات کاازالہ کیاجائے-