منشیات ڈیلر گرفتار، 34 کلو چرس برآمد

September 23, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرزاور پولیس نے لیاقت آباد میں کارروائی کے دوران منشیات کے ڈیلر جمال الدین کو گرفتار کرکے 34کلواعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی، ملزم نے اعتراف کیا کہ و ہ منشیات کوئٹہ کے علاقے چمن سے منگواتا تھا ۔