کورنگی، تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی

September 23, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی بلال کالونی فلور مل کر قریب واقع تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر، پولیس، امدادی رضاکاراور فائربریگیڈنے موقع پرپہنچ کرآگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔