لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 2 افراد زخمی

September 23, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار احسن آباد دلدار گوٹھ سے متصل امرانی گوٹھ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2افراد 20سالہ سہیل اور 20سالہ علی بخش کو زخمی کردیا۔