شادی شدہ خاتون لاپتا

September 24, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شادمان ٹاؤن سے شادی شدہ خاتون 40 سالہ شبانہ زوجہ یونس رحمانی 22 ستمبر کو صفورہ کے قریب واقع نجی اسپتال گئی تھی جسکے بعد سے وہ لاپتا ہو گئی،اہل خانہ نے گمشدگی کی رپورٹ سچل تھانے میں درج کرا دی ہے۔