مذہبی ٹورازم کے فروغ کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، حبیب الرحمٰن گیلانی

September 24, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن ٰ گیلانی نے کہا ہے کہ مذہبی ٹورازم کے فروغ کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، اس کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کے سافٹ امیج میں بہتری آئے گی . ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحمرا آرٹ گیلری میں مذہبی ٹورازم کے فروغ سے متعلقہ منعقدہ تصویری نمائش دیکھنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔