ڈینگی سرویلنس نہ ہونے پر سینٹری پیٹرول معطل، دکاندار گرفتار

September 24, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے راوی روڈ سے ملحقہ آبادی کا دورہ کیا۔ ڈینگی سروئلنس نہ کرنے پر سینٹری پٹرول علی بٹ کو معطل کر دیا۔ انہوں نے شیرانوالہ گیٹ کے علاقے میں دکانوں کی چیکنگ کی ۔ 1 شخص کو موقع پر گرفتار کروایا گیا ۔