ڈی جی لاجسٹک کاسی بی ڈی پنجاب کا دورہ

September 24, 2022

لاہور(پ ر)ڈائریکٹر جنرل نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی)، میجر جنرل یوسف جمال نے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) پنجاب کا دورہ کیا۔دورہ کا مقصد جاری تر قیاتی و تعمیراتی کام کا جائزہ لینا تھا پی سی بی ڈی ڈی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر، بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ، ریاض حسین، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل، (پی سی بی ڈی ڈی اے) اور سی بی ڈی پنجاب کا عملہ بھی دورے کے دوران ہمراہ تھا۔