سروسز ہسپتال، فراہمیِ صحت کے کم از کم معیارات پر عمل درآمد نہ کرنے پر نوٹس

September 25, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سروسز ہسپتال انتظامیہ کو فراہمیِ صحت کے کم از کم معیارات پر عمل درآمد نہ کرنے پر مزید کارروائی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔