ڈینگی مریضوں کیلئے 20 غیر منافع بخش بیڈز مختص کرنیکی ہدایت

September 25, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے کے تمام نجی ٹیچنگ ہسپتالوں کوڈینگی کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے 20 غیر منافع بخش بیڈز مختص کرنے کے لیے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔