ریل مزدور محاذ پاکستان اور پیپلز لیبر بیورو سندھ کا اجلاس

September 27, 2022

کراچی(پ ر)ریل مزدور محاذ پاکستان کے قائدین کے ساتھ ، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین ، کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں، جنرل سیکرٹری حسین بادشاہ و دیگر نے باضابطہ میٹنگ کی،جسمیں سینئر مزدور رہنما منظور احمد رضی ، پریم کے مرکزی صدر محمد نسیم رائو ، مرکزی چیئرمین منظور احمد ملاح، دلبر خان مگسی ، صابر حسین تنولی ، عبد المجید سولنگی، امیر بخش بلوچ ، سید مظہر علی شاہ ، ناصر حسین و دیگر نے شرکت کی، اجلاس میںریلوے محنت کشوں کے بنیادی حقوق پر روشنی ڈالی گئی اور ریلوے حکام کے مزدوروں سے برتائو کی مذمت کی گئی۔